صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6107
«من أنظر معسرا أو وضع له أظله الله يوم القيامة تحت ظل عرشه يوم لا ظل إلا ظله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی تنگ دست مقروض کو مہلت دے، یا اس کا قرض معاف کر دے تو اللہ قیامت کے دن اسے اپنے عرش کے سائے تلے جگہ دے گا، اس دن جب اس کے سائے کے سوا کوئی سایہ نہیں ہوگا۔“