صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6106
«من أنظر معسرا أو وضع عنه أظله الله في ظله يوم لا ظل إلا ظله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی تنگ دست مقروض کو مہلت دے، یا اس کا قرض معاف کر دے تو اللہ اسے اس دن اپنے سائے میں جگہ دے گا جس دن اس کے سائے کے سوا کوئی سایہ نہیں ہوگا۔“