صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6103
«من أمن رجلا على دمه فقتله فأنا بريء من القاتل وإن كان المقتول كافرا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی آدمی کو اس کی جان کی امان دے پھر اسے قتل کر دے تو میں اس قاتل سے بری ہوں، خواہ مقتول کافر ہی کیوں نہ ہو۔“