صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6102
«من أم قوما وهم له كارهون فإن صلاته لا تجأوز ترقوته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص ایسے لوگوں کی امامت کرے جو اسے ناپسند کرتے ہوں تو اس کی نماز اس کی ہنسلی کی ہڈی سے اوپر نہیں جاتی۔“