حدیث نمبر: 6104
«من انتسب إلى غير أبيه أو تولى غير مواليه فعليه لعنة الله والملائكة والناس أجمعين»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اپنے باپ کے سوا کسی اور کی طرف اپنی نسبت کرے، یا اپنے آقاؤں کے سوا کسی اور کو اپنا سرپرست بنائے تو اس پر اللہ، فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 6104
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [هـ] عن ابن عباس. الترغيب ٣/٨٨.