صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6101
«من أم الناس فأصاب الوقت وأتم الصلاة فله ولهم ومن انتقص من ذلك شيئا فعليه ولا عليهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص لوگوں کی امامت کرے اور نماز کو صحیح وقت پر پڑھے اور اسے مکمل کرے تو اس کا اجر اسے اور انہیں دونوں کو ملتا ہے، اور جو اس میں کچھ کمی کرے تو اس کا وبال اسی پر ہوگا، ان پر نہیں۔“