صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6100
[من أمسك كلبا فإنه ينقص من عمله كل يوم قيراط إلا كلب حرث أو كلب ماشية]ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کتا پالے تو اس کے عمل میں سے ہر روز ایک قیراط کم ہو جاتا ہے، سوائے کھیتی یا مویشیوں کے کتے کے۔“