صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6099
«من أمركم من الولاة بمعصية فلا تطيعوه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حکمرانوں میں سے جو کوئی تمہیں گناہ کا حکم دے تو اس کی اطاعت نہ کرو۔“