حدیث نمبر: 60
«أتاني جبريل بالحمى والطاعون فأمسكت الحمى في المدينة وأرسلت الطاعون إلى الشام فالطاعون شهادة لأمتي ورحمة لهم ورجس على الكافرين»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرے پاس جبریل بخار اور طاعون لے کر آئے، تو میں نے بخار کو مدینہ میں رکھ لیا اور طاعون کو شام کی طرف بھیج دیا، پس طاعون میری امت کے لیے شہادت اور رحمت ہے، جبکہ کافروں کے لیے عذاب ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 60
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث حم, ابن سعد" عن أبي عسيب. الصحيحة ٧٦١.