صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6098
«من أماط أذى عن طريق المسلمين كتب له حسنة ومن تقبلت منه حسنة دخل الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص مسلمانوں کے راستے سے کوئی تکلیف دہ چیز ہٹا دے، اس کے لیے ایک نیکی لکھی جاتی ہے، اور جس کی کوئی نیکی قبول کر لی جائے وہ جنت میں داخل ہو جاتا ہے۔“