صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6095
«من أكل من هذه الشجرة فلا يقربنا ولا يصلين معنا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اس پودے میں سے کچھ کھائے تو وہ ہمارے قریب نہ آئے اور نہ ہمارے ساتھ نماز پڑھے۔“