صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6094
«من أكل من هذه الشجرة فلا يقربن مسجدنا ولا يؤذينا بريح الثوم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اس پودے میں سے کچھ کھائے تو وہ ہماری مسجد کے قریب نہ آئے اور نہ لہسن کی بو سے ہمیں تکلیف دے۔“