صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6096
"من أكل من هذه الشجرة - يعني الثوم - فلا يقربن مسجدنا "ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اس پودے - یعنی لہسن - میں سے کچھ کھائے تو وہ ہماری مسجد کے قریب نہ آئے۔“