صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6085
«من أكل سبع تمرات مما بين لابتيها حين يصبح لم يضره ذلك اليوم سم حتى يمسي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص صبح کے وقت مدینہ کی دونوں پتھریلی زمینوں کے درمیان کی سات کھجوریں کھا لے تو اس دن شام تک اسے کوئی زہر نقصان نہیں پہنچائے گا۔“