صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6084
«من أكل ثوما أو بصلا فليعتزلنا وليعتزل مسجدنا وليقعد في بيته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص لہسن یا پیاز کھائے تو وہ ہم سے دور رہے، ہماری مسجد سے دور رہے اور اپنے گھر میں بیٹھا رہے۔“