صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6078
«من اقتنى كلبا ليس بكلب صيد ولا ماشية ولا أرض فإنه ينقص من أجره قيراطان كل يوم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص ایسا کتا پالے جو نہ شکاری ہو، نہ مویشیوں کا اور نہ کھیت کا، تو اس کے اجر میں سے ہر روز دو قیراط کم ہو جاتے ہیں۔“