صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6077
«من اقتنى كلبا إلا كلب ماشية أو ضاريا نقص من عمله كل يوم قيراطان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص مویشیوں یا شکار کے کتے کے سوا کوئی اور کتا پالے تو اس کے عمل میں سے ہر روز دو قیراط کم ہو جاتے ہیں۔“