صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6079
«من اقتنى كلبا لا يغني عنه زرعا ولا ضرعا نقص من عمله كل يوم قيراط»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص ایسا کتا پالے جو اسے کھیتی یا مویشیوں کے کام نہ آئے تو اس کے عمل میں سے ہر روز ایک قیراط کم ہو جاتا ہے۔“