صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6076
«من اقتطع حق امرئ مسلم بيمينه فقد أوجب الله له النار وحرم عليه الجنة وإن كان قضيبا من أراك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اپنی جھوٹی قسم کے ذریعے کسی مسلمان کا حق ہتھیا لے تو اللہ نے اس پر جہنم واجب اور جنت حرام کر دی ہے، خواہ وہ پیلوں کی ایک ٹہنی ہی کیوں نہ ہو۔“