صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6073
«من أقام مع المشركين فقد برئت منه الذمة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص مشرکین کے درمیان رہائش رکھے تو اس سے مسلمانوں کی ذمہ داری بری ہو جاتی ہے۔“