صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6072
«من أقام البينة على أسير فله سلبه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی قیدی کو پکڑنے کا ثبوت پیش کرے تو اس کا سامان اسی کا ہوگا۔“