صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6074
«من اقتبس علما من النجوم اقتبس شعبة من السحر زاد ما زاد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص علمِ نجوم میں سے کچھ سیکھے تو اس نے جادو کی ایک شاخ سیکھی، وہ جتنا اس میں بڑھے گا اتنا ہی بڑھتا جائے گا۔“