صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 607
«إذا سمع أحدكم النداء والإناء على يده فلا يضعه حتى يقضي حاجته منه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص (فجر کی) اذان سنے اور (سحری کھانے پینے کا) برتن اس کے ہاتھ میں ہو، تو وہ اسے اس وقت تک نہ رکھے جب تک کہ اس سے اپنی ضرورت پوری نہ کر لے۔“