صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 608
«إذا سمعت الرجل يقول: هلك الناس فهو أهلكهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم کسی شخص کو یہ کہتے ہوئے سنو کہ ’لوگ ہلاک ہو گئے (یا تباہ ہو گئے)‘ تو درحقیقت وہ ان میں سب سے زیادہ ہلاک ہونے والا (یا اپنی اس مایوسی پھیلانے کی وجہ سے انہیں ہلاک کرنے والا) ہے۔“