صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6055
«من أعطي حظه من الرفق فقد أعطي حظه من الخير ومن حرم حظه من الرفق فقد حرم حظه من الخير»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جسے نرمی کا حصہ دیا جائے اسے بھلائی کا حصہ دیا گیا، اور جو نرمی کے حصے سے محروم رہے وہ بھلائی کے حصے سے محروم رہا۔“