صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6054
«من أعتق عبدا وله مال فمال العبد له إلا أن يشترط السيد ماله فيكون له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی ایسے غلام کو آزاد کرے جس کے پاس مال ہو تو وہ مال غلام کا ہی رہے گا، سوائے اس کے کہ مالک اپنے لیے وہ مال شرط لگا لے، تب وہ مالک کا ہوگا۔“