صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6050
«من أعتق رقبة مؤمنة كانت فداءه من النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی مومن غلام کو آزاد کرے تو یہ اس کے لیے جہنم سے آزادی کا فدیہ بن جاتا ہے۔“