صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6051
«من أعتق رقبة مسلمة أعتق الله له بكل عضومنها عضوا منه من النار حتى فرجه بفرجه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی مسلمان غلام کو آزاد کرے تو اللہ اس کے بدلے میں اس کے ہر عضو کے مقابلے میں آزاد کرنے والے کا ایک عضو جہنم سے آزاد فرما دیتا ہے، حتیٰ کہ اس کی شرمگاہ کے بدلے اس کی اپنی شرمگاہ بھی۔“