صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6049
«من أعان على خصومة بظلم لم يزل في سخط الله حتى ينزع»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی جھگڑے میں ظلم کے ساتھ مدد کرے وہ ہمیشہ اللہ کی ناراضگی میں رہتا ہے جب تک وہ باز نہ آ جائے۔“