صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 605
«إذا سلم عليكم أحدا من أهل الكتاب فقولوا: وعليكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب اہل کتاب (یہود و نصاریٰ) میں سے کوئی تمہیں سلام کرے، تو (جواب میں صرف) یوں کہو: «وَعَلَيْكُمْ» (اور تم پر بھی)۔“