حدیث نمبر: 604
«إذا سل أحدكم سيفا لينظر إليه فأراد أن يناوله أخاه فليغمده ثم يناوله إياه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص تلوار کو دیکھنے کے لیے میان سے نکالے اور پھر وہ اسے اپنے بھائی کو پکڑانا چاہے، تو اسے چاہیے کہ پہلے اسے میان میں رکھے اور پھر اسے (میان سمیت) پکڑائے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 604
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [حم طب ك] عن أبي بكرة. المشكاة ٣٥٢٧.