❮
❯
حدیث نمبر: 6048
«من اطلع في دار قوم بغير إذنهم ففقئوا عينه فقد هدرت»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی کے گھر میں ان کی اجازت کے بغیر جھانکے، پھر وہ اس کی آنکھ پھوڑ دیں تو وہ رائیگاں گئی۔“

[من أعان ظالما ليدحض بباطله حقا فقد برئت منه ذمة الله وذمة رسوله]
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی ظالم کی اس لیے مدد کرے کہ وہ اپنے باطل کے ذریعے کسی حق کو مٹا دے تو اس سے اللہ اور اس کے رسول کی ذمہ داری بری ہو جاتی ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 6048
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [د] عن أبي هريرة. المصدر نفسه.