صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6048M
[من أعان ظالما ليدحض بباطله حقا فقد برئت منه ذمة الله وذمة رسوله]ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی ظالم کی اس لیے مدد کرے کہ وہ اپنے باطل کے ذریعے کسی حق کو مٹا دے تو اس سے اللہ اور اس کے رسول کی ذمہ داری بری ہو جاتی ہے۔“