صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6047
«من اطلع في بيت قوم بغير إذنهم فقد حل لهم أن يفقئوا عينه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی کے گھر میں ان کی اجازت کے بغیر جھانکے تو ان کے لیے حلال ہو جاتا ہے کہ اس کی آنکھ پھوڑ دیں۔“