صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6046
«من اطلع في بيت قوم بغير إذن ففقئوا عينه فلا دية له ولا قصاص»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی کے گھر میں بغیر اجازت جھانکے، پھر وہ لوگ اس کی آنکھ پھوڑ دیں تو نہ اس کی دیت ہے اور نہ قصاص۔“