صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6041
«من أصابته فاقة فأنزلها بالناس لم تسد فاقته ومن أنزلها بالله أوشك الله له بالغنى إما بموت آجل أو غنى عاجل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس شخص کو فقر لاحق ہو اور وہ اسے لوگوں کے سامنے پیش کرے تو اس کا فقر ختم نہیں ہوتا، اور جو اسے اللہ کے سامنے پیش کرے تو اللہ جلد ہی اسے غنی کر دیتا ہے، خواہ دیر سے آنے والی موت کے ذریعے یا فوری غنا کے ذریعے۔“