صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6040
«من أصابه هم أو غم أو سقم أو شدة فقال: الله ربي لا شريك له كشف ذلك عنه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس شخص کو فکر، غم، بیماری یا سختی لاحق ہو اور وہ کہے: اللہ میرا رب ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، تو یہ اس سے دور کر دی جاتی ہے۔“