صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6039
«من أصاب ذنبا فأقيم عليه حد ذلك الذنب فهو كفارته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کوئی گناہ کرے اور اس پر اس گناہ کی حد قائم کر دی جائے تو یہی اس کا کفارہ ہے۔“