صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 603
«إذا سكر أحدكم فاجلدوه ثم إن سكر فاجلدوه ثم إن سكر فاجلدوه فإن عاد الرابعة فاقتلوه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص نشہ آور چیز پی لے تو اسے کوڑے مارو، پھر اگر وہ دوبارہ پئے تو اسے کوڑے مارو، پھر اگر وہ تیسری بار پئے تو پھر کوڑے مارو، پس اگر وہ چوتھی بار بھی ایسا کرے تو اسے قتل کر دو۔“