صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6036
«من اشترى شاة مصراة فهو بخير النظرين إن شاء أمسكها وإن شاء ردها وصاعا من تمر لا سمراء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص ایسی بکری خریدے جس کا تھن باندھا گیا ہو تو اسے دو باتوں میں سے بہتر کا اختیار ہے، اگر چاہے تو اسے رکھ لے اور اگر چاہے تو اسے ایک صاع کھجور کے ساتھ واپس کر دے، گندم نہیں۔“