صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6035
«من اشترى شاة مصراة فهو بالخيار ثلاثة أيام فإن ردها رد معها صاعا من طعام لا سمراء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص ایسی بکری خریدے جس کا تھن دودھ زیادہ دکھانے کے لیے باندھا گیا ہو تو اسے تین دن کا اختیار ہے، اگر وہ اسے واپس کرے تو اس کے ساتھ ایک صاع غلہ بھی دے، گندم نہیں۔“