صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6037
«من اشترى شاة مصراة فهو فيها بالخيار ثلاثة أيام إن شاء أمسكها وإن شاء ردها ورد معها صاعا من تمر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص ایسی بکری خریدے جس کا تھن باندھا گیا ہو تو اسے تین دن کا اختیار ہے، اگر چاہے تو اسے رکھ لے اور اگر چاہے تو اسے ایک صاع کھجور کے ساتھ واپس کر دے۔“