صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6034
«من أشار إلى أخيه بحديدة فإن الملائكة تلعنه وإن كان أخاه لأبيه وأمه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اپنے بھائی کی طرف کوئی ہتھیار سے اشارہ کرے تو فرشتے اس پر لعنت کرتے ہیں، خواہ وہ اس کا سگا بھائی ہی کیوں نہ ہو۔“