صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6031
"من أسلف في شيء فليسلف في كيل معلوم ووزن معلوم إلى أجل معلوم "ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی چیز میں سلف کا معاملہ کرے تو وہ معلوم پیمانے، معلوم وزن اور معلوم مدت میں کرے۔“