صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6030
«من استيقظ من الليل وأيقظ امرأته فصليا ركعتين جميعا كتبا ليلتئذ من الذاكرين الله كثيرا والذاكرات»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص رات کو بیدار ہو اور اپنی بیوی کو بھی جگائے، پھر دونوں مل کر دو رکعتیں پڑھیں تو وہ اس رات کثرت سے اللہ کا ذکر کرنے والے مردوں اور عورتوں میں لکھے جاتے ہیں۔“