صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6032
«من أسلم على شيء فهو له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی چیز کا مالک ہوتے ہوئے اسلام لائے تو وہ چیز اسی کی رہے گی۔“
«من أسلم على شيء فهو له»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی چیز کا مالک ہوتے ہوئے اسلام لائے تو وہ چیز اسی کی رہے گی۔“