صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6029
«من استودع وديعة فلا ضمان عليه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کے پاس کوئی امانت رکھوائی جائے تو اس پر کوئی تاوان نہیں۔“
«من استودع وديعة فلا ضمان عليه»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کے پاس کوئی امانت رکھوائی جائے تو اس پر کوئی تاوان نہیں۔“