صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6024
«من استعملناه منكم على عمل فكتمنا مخيطا فما فوقه كان ذلك غلولا يأتي به يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے جسے ہم کسی کام پر مقرر کریں اور وہ ہم سے ایک سوئی یا اس سے بڑی کوئی چیز چھپا لے تو یہ خیانت ہے جسے وہ قیامت کے دن لے کر آئے گا۔“