صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6025
«من استعملناه منكم على عمل فليجئ بقليله وكثيره فما أوتي منه أخذ وما نهي عنه انتهى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے جسے ہم کسی کام پر مقرر کریں تو وہ اس کا تھوڑا اور زیادہ سب کچھ لے آئے، پھر جو اسے دیا جائے وہ لے لے اور جس سے اسے روکا جائے وہ رک جائے۔“