حدیث نمبر: 6022
«من استعف أعفه الله ومن استغنى أغناه الله ومن سأل الناس وله عدل خمس أواق فقد سأل إلحافا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص سوال سے بچنا چاہے اللہ اسے بچا لیتا ہے، اور جو بے نیازی چاہے اللہ اسے بے نیاز کر دیتا ہے، اور جو شخص لوگوں سے سوال کرے جبکہ اس کے پاس پانچ اوقیہ کے برابر مال ہو تو اس نے بلاجواز اصرار کے ساتھ سوال کیا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 6022
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم] عن رجل من مزينة. الصحيحة ٢٣١٤: الطحاوي.